جمعہ، 22 اگست، 2014

وقت تو ہے، لیکن شاید بوہت کم

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال ھندی  فلم کی کسی سٹورے سے کم نہیں، کون اچھا کون برا، ھمارے   سامنے سب کچھ ہے، مگر ہر آنکھ میں فرق ہے، کسی کو  دن کی روشنی میں بھی  کچھ نظر نہیں اتا، اور کوئی آنکھ  بند  کر کے  بھی سب  دیکھ رہا ہے. اندھے لوگوں سے بحث فضول ہے، لکن ہمدردی بھی ہے ان سے .
فرعون کو بھی الله نے بادشاہت سے نوازا ، لیکن  تب تک جب تک اس نے  ظلم نہیں کیا، . یہ لوگ آج کے فرعون  ہیں، اپنے حق میں فیصلے ک لئے، جج بدلتے ہیں، حکم عدولی پر افسران معطل ہو جاتے ہیں. ،
لکن یاد رکھو، ان کے ساتھ جو ہونا ہے وو ہونا ہے، الله اس وقت ہمیں آزما رھا اور دکھا رہا ہے اور شاید آخری بار جھنجوڑ رہا ہے . کہ دیکھو، یہ تمھارے اعمال ہیں جو تم پر ان حکمرانوں کی صورت نازل ہوئے ہیں، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو.اور اچھائی کا ساتھ دو.
ہر انسان کا  فیصلہ آخرت میں ہوتا ہیں، لکن قوموں کے فیصلے الله  دنیا میں ھی  کر دیتا ہے.